Publisher's Synopsis
"Heem Kumari" is the life story of a piece of cloud in a simple, smooth and fluent Urdu language for young adults by Saleha Aabid Hussain.
یہ داستان ہے انگلستان کے ایک ابر کے ٹکڑے کی جس کے ذریعے مصنف نے اپنے دیس کی زندگی کی کامیاب تصویر کشی کی ہے۔ ننھے سے برف کے ٹکڑے کی داستانِ حیات اس حسن و خوبی اور انوکھے انداز میں بیان کی گئی ہے کہ وہ صرف اس کی نہیں بلکہ ساری مخلوق کی کہانی معلوم ہوتی ہے۔