Publisher's Synopsis
This young Adult's novel "Meharban Jinn" by Wakeel Najeeb tells the story of a very ugly boy with a strange appearance. This boy was made beautiful and handsome by a kind Jinn, but how many trials and hardships did this beauty put the boy through is the theme of this novel.
بچوں کے اس ناول "مہربان جن" میں ایک عجیب و غریب شکل و صورت والے انتہائی بدصورت لڑکے کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اس لڑکے کو ایک مہربان جن نے خوبصورت اور وجیہہ تو بنا دیا تھا مگر اس خوبصورتی نے لڑکے کو کتنی آزمائشوں اور مشکلات سے گزارا ، تجسس اور تحیر کی فضا میں تخلیق کیا گیا یہ ناول بس پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔